Friday, 26 April 2024, 04:20:50 pm
چین:سمندری طوفان لکیما کے باعث 49 افرادہلاک
August 13, 2019

چین کے مشرقی صوبوں Zhejiang، Shandony اورAnhui میں سمندری طوفان لکیما کے باعث انچاس افرادہلاک اوراکیس لاپتہ ہوگئے ہیں۔

Xinhua نیوز کے مطابق علاقے میں حالیہ سیلاب سے دولاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلوں کوبھی نقصان پہنچا۔سرکاری عہدیداروں نے کہاکہ Zhejiang صوبے میں تقریباً پچاس لاکھ افرادمتاثر ہوئے ہیںاورشنگھائی میں تقریباً اڑھائی لاکھ افرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.