Friday, 26 April 2024, 07:06:59 pm
امریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیر خارجہ
August 13, 2019

File Photo

ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے امریکہ پرالزام عائد کیاہے کہ اُس نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے۔

الجزیرہ ٹیلی ویژن کودیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ آبنائے ہرمز زیادہ کشادہ نہیں ہے اس لئے اس میں بیرونی بحری جہازوں میں اضافے سے یہ غیرمحفوظ بن جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.