Saturday, 27 April 2024, 01:25:16 am
معروف کلاسیکل اور لوک گلوکارہ شاہدہ پروین کی17 ویں برسی
March 13, 2020

معروف کلاسیکل اور لوک گلوکارہ شاہدہ پروین کی 17 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی ۔شاہدہ پروین نہ صرف کلاسیکل غزلوں میں اپنی فنی صلاحیتوں کی وجہ سے مشہور تھی بلکہ انہوں نے صوفیانہ کلام کی گائیکی میں بھی اپنا مقام بنایا ۔وہ معروف لوک لوک گلوکارہ زاہدہ پروین کی بیٹی تھیں ۔ان کا انتقال 2003 میں آج ہی کے دن پچاس سال کی عمر میں ہوا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.