Wednesday, 12 March 2025, 09:30:32 am
 
حکومت کے متعلقہ اداروں کی بجلی چوری کیخلاف مہم جاری
February 13, 2025

حکومت کے متعلقہ اداروں نے بجلی چوری کیخلاف اپنی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک بھر سے اٹھہتر کروڑ تیس لاکھ روپے اور ایک سو نو بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔