Friday, 26 April 2024, 04:52:02 pm
فیض احمدفیض کاایک سونواں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے
February 15, 2020

عظیم شاعرفیض احمدفیض کاایک سونواں یوم پیدائش آج (جمعرات) منایاجارہاہے۔

وہ تیرہ فروری انیس سوگیارہ کوضلع نارووال میں پیدا ہوئے۔ان کے کلام کے مجموعوں میں نقش فریادی، دستِ صبا، زندان نامہ اورشام شہریاراں شامل ہیں۔فیض احمدفیض کو ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں1990 میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈنشان امتیازسے نوازاگیا۔انہوں نے نگار،لینن امن پرائز،ایچ آر سی امن پرائزاورAvicennaپرائز حاصل کئے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.