Friday, 26 April 2024, 06:12:05 pm

مزید خبریں

 
الطاف وانی کابھارتی جیلوں میں زیرحراست کشمیر ی سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
January 13, 2022

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما الطاف حسین وانی نے بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے تناظر میں وادی کشمیر کے اندر اور باہر مختلف جیلوں میں زیر حراست کشمیر ی سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں  کورونا وائرس کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ بھارت پہلا ملک ہے جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی لہر سے کشمیری سیاسی قیدیوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ ہے اور گزشتہ کئی سال سے تہاڑ اور دوسری جیلوں میں مسلسل پابندسلاسل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.