Friday, 26 April 2024, 11:29:16 am
مشیر خزانہ کا پاکستان ، فرانس اقتصادی اشتراک عمل کو فروغ دینے پر زور
January 13, 2018

مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان اور فرانس کے درمیان اقتصادی اشتراک عمل کو فروغ دینے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں فرانس کے سفیر Marc Barety سے ملاقات میں کہی۔

مشیرخزانہ نے فرانس کے سفیر کودوطرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے کیلئے تمام ممکنہ کوششوں کی یقین دہانی کرائی۔

فرانس کے سفیر نے مشیرخزانہ سے پاک فرانس اقتصادی تعاون کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.