Friday, 26 April 2024, 05:49:29 pm
امریکہ اورجاپان نےفوجی مشقیں شروع کردیں
January 13, 2018

امریکہ اورجاپان نے شمالی کوریا کے ایٹمی اوربیلسٹک میزائل پروگرام سے پیداہونے والی کشیدگی کے تناظر میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔13ویں سالانہ IRON FIRST EXERCISES  امریکہ کی مغربی ریاست کیلی فورنیا  میں ہورہی ہیں جواگلے ماہ کی بارہ تاریخ تک جاری رہیںگی ۔امریکہ کے پانچ سو سے زائد SAILORS اور MARINES جاپان کے  GROUND SELF DEFENCE  فورس کے تقریباً 350 ارکان کے ساتھ مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں جس کا مقصد انھیں فوری حملوں اور کارروائیوں میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.