Saturday, 27 April 2024, 05:52:21 am
عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے 2015ء کے جوہری معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کرینگے:ایران
January 13, 2018

ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے 2015ء کے جوہری معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ایران کی وزارت خارجہ نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہاکہ ایران اپنے وعدہ سے زائد کوئی اقدام نہیں کرے گا۔

ایران کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکی صدر نے اپنے یورپی اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے نیا معاہدہ کریں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.