پاکستان رینجرز نے بہاولپور میں رہبرڈائیگناسٹک سنٹر میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا۔
اس کیمپ کے دوران مسحق پانچ سو لوگوں کو مفت طبی امداد دی گئی۔
مقامی لوگوں اور مریضوں نے مفت ادویات اور طبی معاونت مہیا کرنے کے اس عمل کو سراہا اور ایسے عوامی فلاحی منصوبوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔