Friday, 26 April 2024, 11:43:20 pm
چین پاکستانی مصنوعات کیلئے اپنی منڈیوں تک رسائی کے مزید مواقع فراہم کرے گا
December 12, 2019

چین اور پاکستان کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت چین پاکستانی مصنوعات کے لئے اپنی منڈیوں تک رسائی کے مزید مواقع فراہم کرے گا۔

پاکستان میں چینی سفارتخانے کے اقتصادی اور تجارتی امور کے منسٹر قونصلر Dr Wang Zhihua نے یہ بات چائنااکنامکس نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ چین اورپاکستان کے درمیان آزادانہ تجارت کادوسرا مرحلہ دونوں ملکوں کے درمیان تذویراتی شراکت داری کے فروغ اور تجارتی تعلقات میں مزید سہولیات کی فراہمی کے لحاظ سے نہایت اہمیت کاحامل ہے۔معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت تجارتی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں چھوٹ کی سہولت پراگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے عملدآمدہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.