Saturday, 27 April 2024, 09:01:34 am
ڈاکٹرخاورنےوفاقی محتسب انشورنس کےعہدے کاحلف اٹھالیا
December 12, 2019

ڈاکٹر محمد خاور جمیل نے وفاقی محتسب انشورنس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔صدر عارف علوی نے آج اسلام آباد میں ایوان صدر میں ایک تقریب کے دوران ان سے حلف لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.