Saturday, 27 April 2024, 03:05:31 am
تھریسامے کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا
December 12, 2018

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے آج کسی بھی وقت ٹوری ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کریں گی۔

 ان کے عہدے کو ایسے وقت میں چیلنج کیاگیا جب مطلوبہ اڑتالیس خطوط میں رائے شماری کا مطالبہ کیاگیا۔

 تھریسامے کو یورپی یونین سے علیحدگی کے منصوبے پر اپنی پارٹی میں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.