Friday, 26 April 2024, 10:07:43 am
چیف جسٹس کا سول ہسپتال مٹھی ، تحصیل ہسپتال ڈپلو کا دورہ
December 12, 2018

 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تھرپارکر میں آج سول ہسپتال مٹھی اور تحصیل ہسپتال ڈپلو کا دورہ کیا۔

 ضلعی انتظامیہ نے چیف جسٹس کو مریضوں خصوصاً بچوں اور حاملہ خواتین کو فراہم کی جارہی سہولتوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

 جسٹس فیصل عرب، جسٹس اعجاز الاحسن، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ اور سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ چیف جسٹس کے ہمراہ تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.