Friday, 26 April 2024, 05:49:33 pm
کابل میں ہزاروں افرادکاغزنی اورارزگان میں سیکیورٹی کےلئےاحتجاجی مظاہرہ
November 12, 2018

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں افراد احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں جس میں وہ حکومت سے جنوبی صوبے غزنی اور وسطی صوبے اروزگان کے اضلاع میں سکیورٹی یقینی بنانے کا مطالبہ کررہےہیں۔

 مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خاص ارزگان، جاگوری اور مالستان کے اضلاع میں طالبان کی موجودگی ختم کی جائے اور بے گھر خاندانوں کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے۔

 ان اضلاع میں گزشتہ پندرہ دنوں میں طالبان کےحملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے جبکہ بہت سے خاندان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.