Saturday, 27 April 2024, 01:53:04 am
عمران خان دنیابھرمیں سفیرکی حیثیت سے کشمیریوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں:ڈاکٹرفردوس
September 12, 2019

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عمران خان کل (جمعہ) مظفرآباد میں عوامی اجتماع میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے۔

مختلف ٹویٹس میں انہوں نے کہاکہ عمران خان دنیابھرمیں سفیرکی حیثیت سے کشمیریوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں۔انہوں نے سیاسی جماعتوں سے بھی اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر پرسیاست سے اجتناب کریں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.