بھارتی صوبہ بہار میں پولیس نے پچاس گرام انتہائی خطرناک اور قیمتی تابکاری مواد قبضے میں لیکر تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
نریندرا مودی کے دور حکومت میں حساس مواد کی مؤثر طریقے سے حفاظت میں ناکامی نہ صرف بھارتی شہریوں کے لئے خطرے کا باعث ہے بلکہ عالمی تحفظ کے لئے شدید خطرہ ہے۔