رات وسطی غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ایک گھرپراسرائیلی حملے میں مزیدتیرہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
سات اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ میں اسرائیل کی جاری نسل کشی کی مہم میں کم ازکم چھیالیس ہزار چھ سوپینتالیس فلسطینی شہید اورایک لاکھ نوہزارایک سوبارہ زخمی ہوچکے ہیں۔