Friday, 26 April 2024, 04:24:42 pm
اقوام متحدہ کا لبنان میں جلد ازجلد نئی حکومت سازی پر زور
August 12, 2020

اقوام متحدہ میں لبنان میں وزیراعظم حسن زیاب اور ان کی کابینہ کے مستعفی ہونے کے بعد جلد ازجلد نئی حکومت سازی پر زور دیا ہے۔

 لبنان کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار Jan Kubisنے واشنگٹن  میں ایک بیان میں کہا کہ فوری نوعیت کی انسانی ضرورتوں کو جلد پورا کرنے کی ضرورت ہے اور لبنان میں عوام اور عالمی برادری کا اعتماد بحال کرنے کےلئے بلا تاخیر اصلاحات ضروری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.