Saturday, 27 April 2024, 09:01:59 am

مزید خبریں

 
نہتے شہریوں پر بھارتی مظالم کی وجہ سے 24 پولیس افسروں نے ملازمت چھوڑ دی
August 12, 2018

file photo

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور ریاست کی آبادی کا تناسب  تبدیل کرنے کی بھارتی سازشوں کے باعث 24 پولیس افسروں نے ملازمت چھوڑ دی ہے۔

ملازمت چھوڑنے والے افسروں نے کشمیری عوام سے معافی بھی مانگی ہے۔

 ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق ان میں سے بعض افسروں نے مساجد میں اپنے استعفے کااعلان کیا۔

 ان افسروں کا تعلق ترال کے مختلف دیہات سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.