Friday, 26 April 2024, 06:31:14 pm
پاکستان زر اعت اور افزائش حیوانات میں فرانس کی مہارت سے استفادہ کر سکتا ہے،معین الحق
July 12, 2020

فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت اور افزائش حیوانات کے شعبے میں فرانس کی مہارت سے استفادہ کر سکتا ہے۔انہوں نے یہ بات فرانس کے علاقے Burghundy میں افزائش حیوانات اور مختلف ڈیری مصنوعات کے فارمز کے دورے کے دوران کہی جس کا مقصد خصوصاً دیہی علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر ڈیری فارمنگ کے کامیاب تجربے کا جائزہ لینا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی زرعی پیداوار میں اضافے اور افزائش حیوانات کے شعبے میں فرانس کے اختیار کردہ جدید زرعی اور فارمنگ طریقوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جس سے ہمارا ڈیری کا شعبہ تیزی سے ترقی کر سکتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.