Friday, 26 April 2024, 09:38:33 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:آج یوم شہدا کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل
July 13, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے آج (ہفتہ) یوم شہدا کشمیر کے موقع پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے اور تنازع کشمیر کے کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پرامن اورمنصفانہ حل کے لئے مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

سرینگر میں جاری ایک بیان میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے13جولائی1931 کے نقش بندصاحب کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نقش بندصاحب میں شہدا کے قبرستان کی طرف مارچ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

ہڑتال کامقصد کشمیری عوام اورحریت رہنمائوں پرجاری بھارتی مظالم کاخاتمہ کرانابھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.