Friday, 26 April 2024, 01:34:54 pm
قیام امن کی کوششوں میں پاکستان کاکرداربے مثال ہے، سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ
July 12, 2019

دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرلPatricia Scotland نے کہاہے کہ قیام امن کی کوششوں میں پاکستان کاکرداربے مثال ہے۔

انہوں نے یہ بات لندن میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے ملاقات کے دوران کہی۔

انہوں نے علاقائی امن کے لئے پاکستان کے شاندارکردارکوسراہا۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق اموربھی زیرغورآئے۔

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل کو برطانیہ میں پاکستان کی پارلیمانی کرکٹ ٹیم کی آمد سے آگاہ کیا۔

سیکرٹری جنرل نے کہاکہ دولت مشترکہ Peace in Crease پروگرام کے تحت امن کے فروغ کے لئے پُرعزم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.