Friday, 26 April 2024, 11:29:56 am
فلسطین کا امریکہ کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے امن عمل کے اجرا کی پیشگی شرط کا اعادہ
July 12, 2019

فلسطین نے امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے امن عمل جاری رکھنے کی پیشگی شرط کا اعادہ کیاہے۔

فلسطینی ایوان صدرکے ترجمان نبیل ابوRdeineh نے ایک پریس بیان میں کہاکہ فلسطینی عوام نے فلسطین اوراسرائیل امن کے لئے کسی مذاکرات یااقدام کوکبھی مستردنہیں کیا۔

ترجمان نے کہاکہ اگرامریکی حکومت تمام شرائط پرآمادگی ظاہر کرے توتنظیم آزادی فلسطین امریکہ کے ساتھ روابط بحال کرنے کے لئے تیارہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.