Saturday, 27 April 2024, 03:28:54 am
ترکی: دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی ہلاک
June 12, 2019

ترکی میں ملک کے مشرقی حصوں میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے دہشت گرد گروپ کے نام کی نشاندہی نہیں کی، تاہم کردستان ورکرز پارٹی اور دوسرے دہشت گرد گروپوں کی طرف سے ماضی میں Tunceli صوبے میں دہشت گردانہ کارروائیاں کی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.