Saturday, 27 April 2024, 04:46:36 am
مصر' اردن اور مراکش اس ماہ بحرین میں امریکہ کے زیرقیادت کانفرنس میں شرکت کریں گے
June 12, 2019

مصر' اردن اور مراکش اس ماہ بحرین میں امریکہ کے زیرقیادت ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے جس میں فلسطینی معیشت کو ترقی دینے کی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

ایک امریکی عہدیدارکے مطابق خطے اور دنیا بھرسے وزرائے خزانہ اور سرکردہ کاروباری شخصیات کانفرنس میں شرکت کریں گی جس میں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میںسرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.