Saturday, 27 April 2024, 04:43:01 am
مشیرخزانہ کابعد ازبجٹ نیوز کانفرنس سے خطاب
June 12, 2019

مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اسلام آباد میں بعد از بجٹ نیوز کانفرنس سے خطاب کررہےہیں۔ وہ آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کے اہم پہلوئوں کی مزید وضاحت کررہےہیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں مالی سال2019-20 کا وفاقی بجٹ پیش کیا گیا جس کا مجموعی حجم سات ہزار بائیس ارب روپے ہے۔بجٹ تجاویز غریب طبقے کیلئے ریلیف، معاشی استحکام اور مالیاتی نظم و ضبط سے متعلق اقدامات پر مشتمل ہیں۔ نئے بجٹ میں مجموعی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 863 ارب روپ مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.