صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔
ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے پورا دن کام کرتے ہوئے گزارا۔صدر نے قوم سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہننے سمیت کرونا وائرس سے بچاؤ کے قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔