Friday, 26 April 2024, 07:54:17 pm
پاکستان کی ایل این جی کی منڈی نئی سرمایہ کاری کےلئےتیارہے:وزیرپٹرولیم
April 12, 2019

پٹرولیم کےوفاقی وزیرغلام سرورخان نےکہاہےکہ پاکستان کی ایل این جی کی منڈی نئی سرمایہ کاری کےلئے تیار ہے۔

 انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں اینگروووپاکا  گروپ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

 وفاقی وزیر نے وفد کو یقین دلایا کہ پاکستان تیل اور گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ کےلئے پرعزم ہے، وفد نے ایل این جی کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.