Friday, 26 April 2024, 06:40:41 am
ایوان صدرمیں نایاب دستاویزات اورتصاویرکی دوروزہ نمائش
April 12, 2019

 نایاب دستاویزات اور تصاویر کی نمائش آج ایوان صدر میں شروع ہوئی جو دو روز جاری رہے گی۔

 ایوان صدر عوام کے لئے آج تیسرے پہر تین بجے سے شام چھ بجے تک اور کل صبح نوبجے سے دن بارہ بجے اور تین بجے سے شام چھ بجے تک کھلا رہے گا۔

 نمائش دیکھنے کےلئے ایوان صدر آنے والے افراد کو اپنے ساتھ موبائل  فون اور بیگ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.