Saturday, 27 April 2024, 02:01:46 am
پاکستان کااقوام متحدہ کےفوجی مبصرگروپ کومزیدموثربنانےکیلئےاپنی حمایت کااعادہ
February 12, 2019

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت اورپاکستان میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ کو مزید موثربنانے کے لئے اپنی حمایت کااعادہ کیاہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے نیویارک میں امن مشن کی کارروائیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اوربھارت میں اقوام متحدہ کے مبصرمشن کے میزبان ملک کی حیثیت سے پاکستان نے اس کے مینڈیٹ پرعملدرآمدکے لئے ہمیشہ اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.