Friday, 26 April 2024, 09:34:24 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں مفتی اعظم، مفتی بشیر الدین انتقال کرگئے
February 12, 2019

مقبوضہ کشمیر میں مفتی اعظم، مفتی بشیر الدین انتقال کرگئے ہیں۔

 وہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ رات سری نگر کے سورہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں انتقال کرگئے تھے۔

 ان کی نماز جنازہ آج (منگل) تیسرے پہر ساڑھے تین بجے Khonqah e muala سرینگر میں ادا کی جائے گی۔

 مفتی بشیر الدین کشمیر کی آزادی کی جاری تحریک کے زبردست حامی تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.