Friday, 26 April 2024, 11:36:46 pm
العزیزیہ سٹیل ملزریفرنس میں نوازشریف کی درخواست ضمانت کےحوالےسےعدالت میں نیب کاجواب جمع
February 12, 2019

 قومی احتساب بیورو نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کی درخواست کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے۔

 اپنے جواب میں نیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

 نیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت حاصل کرنے کا استحقاق نہیں اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.