Friday, 26 April 2024, 10:27:26 pm
اردو کے ممتاز شاعر احمد فراز کا 89 واں یوم پیدائش
January 12, 2020

اردو کے ممتاز شاعر احمد فراز کا  89 واں یوم پیدائش اتوار کو منایا گیا۔

 حکومت پاکستان کی طرف سے احمد فراز کو اردو زبان کےلئے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں  آدم جی ادبی ایوارڈ ،ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سمیت کئی اعزازت عطا کئے گئے۔

ان کی مشہور تصانیف میں تنہا تنہا، درد آشوب، نایا فت، شب خون، میرے خواب ریزہ ریزہ اور جاناں جاناں شامل ہیں۔

ان کا انتقال 25 اگست 2008 کو اسلام آباد میں گردے کے عارضے کے باعث ہوا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.