Saturday, 27 April 2024, 03:51:22 am
امریکہ میں تنخواہوں کی ادائیگی کےپہلےدن ہزاروں سرکاری ملازمین کی دفاترمیں عدم حاضری
January 12, 2019

امریکہ میں ہزاروں سرکاری ملازمین جزوی تعطل کے باعث تنخواہوں کی ادائیگی کے پہلے دن اپنے دفاتر میں حاضر نہیں ہوئے ۔حکومتی تعطل جو گزشتہ ماہ شروع ہوا تھا آج 22 ویں دن تاریخ کو طویل ترین تعطل بن گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.