Friday, 26 April 2024, 06:51:43 pm
سلامتی کونسل کا صورتحال کے جائزے کیلئے افغانستان کے دورے پر غور
January 12, 2018

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل افغانستان کے دورے پر غور کررہی ہے تاکہ جنگ زدہ ملک کی صورتحال کابغور جائزہ لیاجاسکے اور اس کے مطابق نئی حکمت عملی کی تیاری میں مدد مل سکے۔

اقوام متحدہ میں قازخستان کے سفیر Kairat Umarov نے جو موجودہ مہینے سلامتی کونسل کے صدر بھی ہیں ،واشنگٹن میں کہا ہم سمجھتے ہیں کہ سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کی زمینی حقائق سے آگاہی کیلئے یہ اقدام ضروری ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی ادارہ خواہمشند ہے کہ افغانستان کی حقیقی صورتحال کے مطابق افغان حکومت سے ملک میں قیام امن کے ہدف کے حصول کیلئے تعاو ن کیاجائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.