Saturday, 27 April 2024, 09:26:54 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےخلاف 25 این جی اوز اورکمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا احتجاجی مظاہرہ
December 11, 2019

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کم ازکم 25 غیرسرکاری تنظیموں اورکمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے ممبئی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کے انسانی حقوق کے تحفظ میں سنجیدہ نہیں ہے ۔کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے CHARUL JOSHI نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.