Friday, 26 April 2024, 06:54:24 pm
برطانوی وزیراعظم آج جرمن چانسلراینگلامرکل سے ملاقات کریں گی
December 11, 2018

برطانوی وزیراعظم تھریسامے آج (منگل) جرمن چانسلراینگلامرکل سے ملاقات کریں گی جس میں یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے کے بارے میں ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے ظاہر کئے گئے تحفظات پرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔

ایوان وزیراعظم نے کہاہے کہ تھریسامے یورپی یونین کے دوسرے رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گی جو یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے ان کے معاہدے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں پائی جانے والی تشویش ختم کرنے کی یقین دہانی کی ایک کوشش ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.