Friday, 26 April 2024, 06:29:45 pm
سپریم کورٹ نےحدیبیہ پیپرزمل کےمقدمےکی سماعت منگل تک ملتوی کردی
December 11, 2017

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے شریف فیملی کےخلاف حدیبیہ پیپرز مل کے مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی کردی ہے۔پیر کوسماعت کے دوران عدالت عظمی نے نیب کے وکیل کی نئے پرا سیکیوٹر جنرل کی تعیناتی تک مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

بنچ نے ذرائع ابلاغ کو بھی ٹاک شوز میں مقدمے کی جزئیات پر بحث کرنے سے روک دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.