Friday, 26 April 2024, 02:03:56 pm
شام میں سرکاری فوج نےحمص میں فوجی کارروائی تیز کردی
December 11, 2017

شام میں اتحادی فوج کی حمایت یافتہ سرکاری فوج نے شمالی صوبے حمص میں فوجی کارروائی تیز کردی ہے جس کا مقصد شمال مغرب میں صوبہ ادلیب میں باغیوں کے گڑھ کی طرف پیش قدمی کرنا ہے۔

                  سرکاری فوج نے کہا ہے کہ Um Turayka، Bilil اور Rajum Al Ahmar کے دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے جس کے باعث باغی صوبہ ادلیب کی انتظامی سرحد کے قریبی علاقوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.