Saturday, 27 April 2024, 05:29:27 am
فرانس کی بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید
December 11, 2017

 فرانس نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے اور اسرائیل پرزوردیا ہے کہ وہ امن کے جذبے کے تحت غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روک دے۔ پیرس میں اسرائیلی وزیراعظم Benjamin نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدرEmmanuel Macron نے اسرائیلی رہنما پر زوردیا کہ وہ امن کوششوں میں ساتھ دیتے ہوئے دوریاستی حل کی راہ ہموار کرنے کی خاطر فلسطینیوں سے مذاکرات کرے۔صدر ٹرمپ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے Macron نے اسے عالمی قانون کے منافی قرار دیا اور اس پر برہمی کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.