Saturday, 27 April 2024, 12:21:28 am
عدالت نے عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی
December 11, 2017

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ آج سماعت کے دوران عدالت نے عمران خان کو اگلی سماعت پر طلب کیا جو اس ماہ کی 19 تاریخ کو ہوگی۔

عدالت نے ان کی ضمانت میں اگلی سماعت تک توسیع کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.