Saturday, 27 April 2024, 07:28:09 am
دوسری چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی میں ختم
November 11, 2019

دوسری چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی میں ختم ہوگئی۔ نمائش میں مجموعی طور پر 181 ممالک، علاقائی اور عالمی تنظیموں اور تین ہزار آٹھ سو سے زائد تاجروں نے شرکت کی۔ چھ روزہ نمائش میں ملک اور بیرون ملک سے 5لاکھ سے زائد خریدار شریک ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.