Saturday, 27 April 2024, 10:09:17 am
کانگو: ایبولا وائرس کی نئی وبا پھوٹنے سے200 سے زائد افراد ہلاک
November 11, 2018

 جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کی نئی وبا پھوٹنے سے دو سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 کانگو کے وزیر صحت کے مطابق ہلاک شدگان میں سے تقریباً نصف کا تعلق بینی شہر سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.