بولان میں ریلوے پل کی مرمت کے بعد کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کیلئے چھیالیس روز کے بعد ٹرین سروس بحال کردی گئی ہے۔
بولان میں 26اگست کو دہشتگردوں کے حملے میں ریلوے پل تباہ ہوگیا تھا۔
مسافروں نے سروس کی بحالی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔