Saturday, 27 April 2024, 06:48:41 am
قوم صاف اور سرسبز پاکستان کے مقصد کے حصول کےلئے بھرپور تعاون کرے: صدر
October 11, 2018

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ صاف اور سرسبز پاکستان کے اہم مقصد کو عملی جامہ پہنچانے کےلئےمکمل تعاون کرے۔

 اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی کا ہمارے مذہب ،تعلیم، صحت اور انسانی ماحول سے گہرا تعلق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.