Saturday, 27 April 2024, 01:18:02 am
بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کابہترواں یوم وفات
September 14, 2020

بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کا 73 واں یوم وفات جمعہ کو منایا گیا۔

اس سلسلے میں کراچی میں قائداعظم کے مزارپرقرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی خصوصی تقریب ہوئی۔زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ مزارپرحاضری دیں گے اوران کی قبرپر پھولوں کی چادرچڑھائیں۔یہ دن منانے کے لئے تعلیمی اداروں ، سیاسی، سماجی اورثقافتی تنظیموں نے مختلف پروگرام ترتیب دیئے ہیں جن میں قائداعظم محمدعلی جناح کی شخصیت اورقائدانہ صلاحیتوں پرروشنی ڈالی جائے گی۔بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح قوم کے لئے آزادی حاصل کرنے کے تھوڑاعرصہ بعدہی گیارہ ستمبرانیس سواڑتالیس کووفات پاگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.