Saturday, 27 April 2024, 07:18:38 am
چارمیجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
September 11, 2019

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجرجنرل محمد چراغ حیدر ، میجر جنرل ندیم احمد انجم اورمیجر جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.