Friday, 26 April 2024, 07:01:54 pm
افغان صوبہ تخارمیں فضائی حملہ،30عسکریت پسند ہلاک
September 11, 2019

افغانستان کےشمالی صوبےتخار میں ایک فضائی حملے میں تیس طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

 افغان فوج کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ ضلع خواجہ بہاوالدین کے نواح میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔

 انہوں نے کہاکہ حملے میں چھینی گئی تین فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.