Wednesday, 08 May 2024, 07:37:39 am
خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی آ رہی ہے:تیمورسلیم
August 11, 2020

خیبرپختونخوا کےوزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔

 آج پشاور میں ایک بیان میں انہوں نے عوام پرزوردیا کہ وہ کوروناوائرس کی وبا کی مکمل روک تھام کےلئے ثابت قدمی سے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں۔

 صوبائی وزیر نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 833 ہے۔

 تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں کوروناوائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.